Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

خبریں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • خبریں
رابطہ عالم اسلامی کے زیر کفالت 6,000 یتیم بچوں  کے اعزاز میں: رابطہ عالم اسلامی  نے جمہوریہ ملاوی میں یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی، جس میں صدر محترم جناب ڈاکٹر لازارس میکارتھی چکویرا، اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے شرکت کی

رابطہ عالم اسلامی کے زیر کفالت 6,000 یتیم بچوں کے اعزاز میں: رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی میں یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی…

مزید پڑھیے
سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنوبی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج جمہوریہ ملاوی پہنچے، جہاں ان  کے استقبال میں وزیر خارجہ، وزیر توانائی،وزیر پانی اور ارکین پارلیمنٹ  موجود تھے۔

سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنوبی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی…

مزید پڑھیے
عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔

عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی…

مزید پڑھیے
عالمی سطح پر اپنے اقدامات اور پروگراموں کا احاطہ کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی نے اپنی باقاعدہ رپورٹ جاری کی، جس میں " میثاق مکہ مکرمہ" اور "اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر" کے مندرجات کے نفاذ کے پروگراموں کے تسلسل کا جائزہ لیا گیا۔

عالمی سطح پر اپنے اقدامات اور پروگراموں کا احاطہ کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی نے اپنی باقاعدہ رپورٹ جاری کی، جس میں " میثاق مکہ مکرمہ…

مزید پڑھیے
دو سال قبل ربطہ عالم اسلامی  کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کے نتائج ”اسلاموفوبیا“ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ اسلامی اقدامات کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم تھا۔

دو سال قبل ربطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کے نتائج ”اسلاموفوبیا“ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ…

مزید پڑھیے
(11 تا 13 شوال 1445ھ بمطابق  20 تا 22 اپریل 2024ء)کے دورانیہ میں: عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام رابطہ عالم اسلامی کے ادارے اسلامی فقہ اکیڈمی کی چھتری تلے جمع ہوئے جہاں انہوں نے اہم فقہی مسائل پر غور کیا۔

(11 تا 13 شوال 1445ھ بمطابق 20 تا 22 اپریل 2024ء)کے دورانیہ میں: عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام رابطہ عالم اسلامی کے ادارے…

مزید پڑھیے
اسلامی ثقافتی مرکز لندن کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی  میزبانی، جہاں آپ نے مرکز کے صدر اور اس کے عملےسے ملاقات کی اور مرکز کی خدمات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

اسلامی ثقافتی مرکز لندن کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی، جہاں آپ نے…

مزید پڑھیے
”مذہبی رہنماؤں اور برطانوی بین الاقوامی تھنک ٹینکس کے ساتھ  کثیر جہتی سرگرمی پروگرام کے حصے کے طور پر“:  الخوئی فاؤنڈیشن  کی جانب سے  برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی۔

”مذہبی رہنماؤں اور برطانوی بین الاقوامی تھنک ٹینکس کے ساتھ کثیر جہتی سرگرمی پروگرام کے حصے کے طور پر“: الخوئی فاؤنڈیشن کی جانب سے…

مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے لندن میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے لندن میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی…

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں اسلامی نیوز ایجنسیوں اور متعدد بین الاقوامی ایجنسیوں کے نمائندوں کے وفد کا استقبال.. وفد کی قیادت سعودی پریس ایجنسی کے صدر ڈاکٹر فہد آل عقران نے کی۔

رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں اسلامی نیوز ایجنسیوں اور متعدد بین الاقوامی ایجنسیوں کے نمائندوں کے وفد کا استقبال.. وفد کی…

مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس…

مزید پڑھیے

Pagination

  • First page «
  • Previous page ‹‹
  • …
  • صفحہ 19
  • صفحہ 20
  • صفحہ 21
  • صفحہ 22
  • Current page 23
  • صفحہ 24
  • صفحہ 25
  • صفحہ 26
  • صفحہ 27
  • …
  • Next page ››
  • Last page »

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026