(11 تا 13 شوال 1445ھ بمطابق 20 تا 22 اپریل 2024ء)کے دورانیہ میں: عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام رابطہ عالم اسلامی کے ادارے اسلامی فقہ اکیڈمی کی چھتری تلے جمع ہوئے جہاں انہوں نے اہم فقہی مسائل پر غور کیا۔
(11 تا 13 شوال 1445ھ بمطابق 20 تا 22 اپریل 2024ء)کے دورانیہ میں:
عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام رابطہ عالم اسلامی کے ادارے اسلامی فقہ اکیڈمی کی چھتری تلے جمع ہوئے جہاں انہوں نے اہم فقہی مسائل پر غور کیا۔ یہ اجتماع نئی صورت حال سے نمٹنے میں امت کے علمائے کرام کی اہلیت کی عکاسی اور انہیں متحد کرنے والی رابطہ کے سائے تلے ان کے درمیان قربت کے حجم کی ترجمانی کرتاہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی