Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • ‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصی...
‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔ October 3, 2026

‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔

‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔

‏مکالمے کا مرکزی عنوان ’’ایک بدلتی ہوئی دنیا میں مکالمے کی اہمیت‘‘ تھا۔ اس موقع پر متعدد وزارتی و پارلیمانی شخصیات، یورپی حکومتوں کے نمائندوں، اعلیٰ مذہبی قائدین، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں، جامعات اور سول سوسائٹی کے ماہرین نے شرکت کی۔

‏مکالمے اور اس کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور ان کے تناظر میں متعدد ایسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جو رابطہ عالم اسلامی کے مشن اور اہداف کے مطابق اس کی ترجیحات سے متعلق ہیں۔

‏اسی سلسلے میں سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی بیلجیم کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ، یورپی امور اور ترقیاتی تعاون، مسٹر ماکسیم بریفو سے بھی ملاقات ہوئی، جنہوں نے ایگمونٹ پیلسمیں بین الاقوامی مکالمے کے آغاز سے قبل، قصر کے ہال میں ڈاکٹر  العیسی  کا خیرمقدم کیا۔

‏اس موقع پر وزیر نے ڈاکٹر العیسی کو وزیراعظم کی جانب سے تحریری خیرمقدمی پیغام بھی پیش کیا، جو دورے کے دوران برسلز میں موجود نہیں تھے۔

‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔
‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔
‏بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے دارالحکومت برسلز کے ایگمونٹ پیلس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمے کی میزبانی کی۔
بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‬⁩ کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026