Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪‬⁩ نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی ادارۂ امن (IPI) کے صدر اور چیف ایگزیکٹو، شہزادہ زید بن رعد بن زید الحسین سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪‬⁩ نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی ادارۂ امن (IPI) کے صدر اور ...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪‬⁩ نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی ادارۂ امن (IPI) کے صدر اور چیف ایگزیکٹو، شہزادہ زید بن رعد بن زید الحسین سے ملاقات کی September 28, 2026

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪‬⁩ نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی ادارۂ امن (IPI) کے صدر اور چیف ایگزیکٹو، شہزادہ زید بن رعد بن زید الحسین سے ملاقات کی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اعلیٰ سطحی ہفتے کے ضمن میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦‪‬⁩ نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی ادارۂ امن (IPI) کے صدر اور چیف ایگزیکٹو، شہزادہ زید بن رعد بن زید الحسین سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران تنازعات کے حل، اقوام اور معاشروں کے درمیان مکالمے اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ میں مذہبی، فکری اور سماجی قیادتوں، نیز امن کے لیے سرگرم تمام افراد کے کردار کو سراہا گیا، بالخصوص اس اہم معاملے میں عالمی برادری کی مؤثر ذمہ داری پر زور دیا گیا، جو ہماری دنیا کے امن اور معاشروں کی ہم آہنگی سے براہِ راست متعلق ہے۔

‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026