مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے ہیں
مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے ہیں، جس کا مقصد انتہاپسندی کا مقابلہ، تنازعات کی روک تھام اور قومی معاشرتی تانے بانے کا تحفظ ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی