معزز سینیٹر اور ممتاز کاروباری شخصیت، جناب طلحہ محمود نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کے دورۂ پاکستان کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا
پاکستان کے دارالحکومت ”اسلام آباد“میں:
معزز سینیٹر اور ممتاز کاروباری شخصیت، جناب طلحہ محمود نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کے دورۂ پاکستان کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں متعدد وفاقی وزراء، اراکینِ پارلیمنٹ اور سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی