آج دوپہر مکہ مکرمہ کی بابرکت فضاؤں میں، ”سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن“ کی دعوت پر ”سعودی اعتدال پسندی: فقہی منہج سے عالمی قیادت تک“کے عنوان سے منعقدہ سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب اور مذاکرے کی چند جھلکیاں
آج دوپہر مکہ مکرمہ کی بابرکت فضاؤں میں، ”سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن“ کی دعوت پر ”سعودی اعتدال پسندی: فقہی منہج سے عالمی قیادت تک“کے عنوان سے منعقدہ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب اور مذاکرے کی چند جھلکیاں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی