شہرِ فاس میں ”یورو-میڈیٹیرینین یونیورسٹی“ کی میزبانی میں، عالمی شخصیات، اقوامِ متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے اعلی نمائندے، اور 75 ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور جامعہ کے شراکت داروں سمیت دو ہزار سے زائد افراد کی موجودگی میں
آج صبح:
شہرِ فاس میں ”یورو-میڈیٹیرینین یونیورسٹی“ کی میزبانی میں، عالمی شخصیات، اقوامِ متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے اعلی نمائندے، اور 75 ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور جامعہ کے شراکت داروں سمیت دو ہزار سے زائد افراد کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا”مصنوعی ذہانت (AI) کے سائے میں انسانی تہذیب کا مستقبل“ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی