سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیر برائے ہنر وتربیت جناب اینڈریو جائلز کا استقبال کیا
آج:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیر برائے ہنر وتربیت جناب اینڈریو جائلز کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی