سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر آسٹریلوی وفاقی پولیس کی کمشنر، محترمہ کریسی برٹ کا استقبال کیا
آج شام:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر آسٹریلوی وفاقی پولیس کی کمشنر، محترمہ کریسی برٹ کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی