Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • 17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم ...
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا February 6, 2026

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا

14 ربیع الآخر 1446ھ (بمطابق 17 اکتوبر 2024ء) کو:
مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط “ میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“ کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم عالمی کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا، جس میں ”دلائلِ ایمان اور شبہات کے ازالے“کے عنوان سے ایک عالمی رصد گاہ  کے قیام کی سفارش منظور کی گئی۔
رابطہ عالم اسلامی اس رصدگاہ کے قیام کے لئے مکہ مکرمہ میں اپنے مرکزی دفتر میں تمام ضروری تقاضوں کی تکمیل اور اسے فعال بنانے کے حتمی مراحل میں ہے۔ اس مرکز کا مقصد دلائلِ ایمان سے  متعلق تمام امور کی انجام دہی اور اسلام کے خلاف اٹھائے جانے والے شبہات کے ٹھوس علمی جوابات فراہم کرنا ہے۔

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‬⁩ کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026