عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج ”بین المذاہب مکالمہ“ کے موضوع پر لیکچر دیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارتِ مذہبی امور کے مرکزی دفتر میں”بین المذاہب مکالمہ“ کے موضوع پر لیکچر دیا۔
اس موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ مذہبی امور سمیت ملک کے مختلف مذاہب کی قیادت بھی موجود تھی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی