عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کی ”جمعیت محمدیہ“ کی مرکزی قیادت کے وفد کا استقبال کیا، جس کی سربراہی جمعیت کے صدرِ عام کر رہے تھے
آج دوپہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کی ”جمعیت محمدیہ“ کی مرکزی قیادت کے وفد کا استقبال کیا، جس کی سربراہی جمعیت کے صدرِ عام، فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حیدر ناصر کر رہے تھے۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی