امت کی خدمت، اور قبلۂ واحد کی سمت اس کے ایمانی رشتے اور وابستگی کو مضبوط بنانے کے لئے: ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” منہاج “ مکہ سے دنیا تک۔
امت کی خدمت، اور قبلۂ واحد کی سمت اس کے ایمانی رشتے اور وابستگی کو مضبوط بنانے کے لئے:
ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” منہاج “ مکہ سے دنیا تک۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی