عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، محترمہ ماریا فرانسسکا کارازو ویلونگا سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غرناطہ کی میئر، محترمہ ماریا فرانسسکا کارازو ویلونگا سے بلدیہ کے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی