پاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین، محترم جناب محمد طلحہ محمود نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔
پاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین، محترم جناب محمد طلحہ محمود نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔
تقریب میں متعدد وزارتی، پارلیمانی اور سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی