Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:
گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب: October 17, 2025

گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:

گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:
”اسلاموفوبیا مہمات“ کے مقابلے میں اسلامی تشریعی اصولوں کی وضاحت، ”جامع شہریت“ کے تصور، اس کے منصفانہ قوانین خصوصاً ”اقلیتوں کے حقوق“ کے تحفظ کے فروغ ، نیز اسلام کے ”حقوق وفرائض“ اور تصورِ آزادی کو عالمی فورمز ،علمی اداروں اور فکری وتحقیقی مراکز میں اجاگر کرنے کی کوششوں کے اعتراف میں:
چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالت کے اراکین اور سابق چیف جسٹس صاحبان کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور  چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو  خصوصی اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر اُن کے اعزاز میں ایک علمی لیکچر کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ عدالتی، وزارتی، سفارتی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔
لیکچر کا  اہم محور: ”مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان ہم آہنگی.. تہذیبی تبادلہ.. حقوق وفرائض کے بارے میں شعور کا فروغ، اور مستحکم بین الاقوامی اصولوں اور روایات کے مقابلے میں اسلامی نقطہ نظر سے جامع شہریت کا تصور“ تھا، جس میں متعدد متعلقہ تاریخی پہلوؤں کا تجزیہ واحاطہ بھی کیا گیا۔

گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:
گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:
گزشتہ روز ”اسلام آباد “ میں .. اور سپریم کورٹ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب:
بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‬⁩ کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026