سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ تاجکستان کے سفیر جناب اکرم کریمی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ تاجکستان کے سفیر جناب اکرم کریمی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی