رابطہ عالم اسلامی کا عالمی آن لائن قرآنی تعلیمی مرکز: یہ مرکز دنیا بھر کے مسلمانوں تک قرآنِ کریم کی خدمات پہنچا رہا ہے۔ نہایت قلیل مدت میں اس سے مستفید ہونے والوں کی تعداد تقریباً ساٹھ ہزار تک جا پہنچی ہے،
رابطہ عالم اسلامی کا عالمی آن لائن قرآنی تعلیمی مرکز:
یہ مرکز دنیا بھر کے مسلمانوں تک قرآنِ کریم کی خدمات پہنچا رہا ہے۔ نہایت قلیل مدت میں اس سے مستفید ہونے والوں کی تعداد تقریباً ساٹھ ہزار تک جا پہنچی ہے، جن میں 284 ایسے حفاظ وحافظات شامل ہیں، جنہیں نبی کریم ﷺ تک سندِ متصل کے ساتھ اجازت عطا کی گئی ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی