سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔ شیخ محفوظ بن بیہ نے امارات کونسل برائے شرعی فتاویٰ اور ابوظہبی فورم برائے امن کے صدر، شیخ عبداللہ بن بیہ کی جانب سے تحریری پیغام پیش کیا۔ پیغام میں تعاون کے فروغ اور باہمی شراکت کے امکانات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی