اپنی دینی شناخت اور قومی ہم آہنگی کے دائرے میں: مسلم برادریاں، اپنی باشعور اور نمایاں حیثیت کے ساتھ، ہمارے دینِ حنیف کی سچی اور روشن تصویر پیش کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں
اپنی دینی شناخت اور قومی ہم آہنگی کے دائرے میں:
مسلم برادریاں، اپنی باشعور اور نمایاں حیثیت کے ساتھ، ہمارے دینِ حنیف کی سچی اور روشن تصویر پیش کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی