حفظِ قرآن کریم، مقابلے کا میدان، باعثِ شرف وسربلندی اور وقار کا تاج حاصل کرنے کا ذریعہ۔ جمہوریہ گنی بساؤ کے دار الحکومت میں واقع لینو کوریا اسٹیڈیم میں منعقدہ #رابطہ_عالم_اسلامی کے مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی مقابلے کے یادگار لمحات:
حفظِ قرآن کریم، مقابلے کا میدان، باعثِ شرف وسربلندی اور وقار کا تاج حاصل کرنے کا ذریعہ۔
جمہوریہ گنی بساؤ کے دار الحکومت میں واقع لینو کوریا اسٹیڈیم میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کے مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی مقابلے کے یادگار لمحات:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی