آج، جمہوریہ گنی بساؤ کے دورے کے دوران:
آج، جمہوریہ گنی بساؤ کے دورے کے دوران:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام مستحق مریضوں کے لئے جاری آنکھوں کے آپریشن کے پروگرام کا جائزہ لیا، جو دارالحکومت کے قومی اسپتال کے تعاون سے جاری ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی