سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےریاض میں اپنے دفتر میں سری لنکا کے اسلامی مرکز کے صدر، جناب محمد حسین محمد کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نےریاض میں اپنے دفتر میں سری لنکا کے اسلامی مرکز کے صدر، جناب محمد حسین محمد کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر گفتگو ہوئی، خاص طور پر سری لنکا کے اسلامی امور سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیالات ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی