افریقی مسلمانوں کو اسلامی ربط اور امت کے مضبوط تعلق سے قریب کرنے کے لئے
افریقی مسلمانوں کو اسلامی ربط اور امت کے مضبوط تعلق سے قریب کرنے کے لئے...
قبلۂ عالم مکہ مکرمہ سے، جو دلوں کی دھڑکن اور تمام مسلمانوں کا مرکز ہے، رابطہ عالم اسلامی افریقی مسلمانوں کی خدمت، ان کی امنگوں اور مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے، ان کے درمیان یکجہتی اور اتحاد کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی