سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر مامادو تانگارا سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر مامادو تانگارا سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی