اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف نے رابطہ عالم اسلامی کادورہ کیا اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی
” آج شام رابطہ کے دورے کے موقع پر، اس کے اہم اور مؤثر اسلامی کردار کو سراہا “:
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف نے رابطہ عالم اسلامی کادورہ کیا اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں رابطہ کی اسلامی یکجہتی کو فروغ دینے، علمائے اسلام کو متحد کرنے، اور دنیا بھر میں دینِ حنیف کی حقیقت کو واضح کرنے کی کاوشوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی