”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر“ کی روشنی میں یہ اہم نکات ”اسلامی یکجہتی کی سمت“ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس دستاویز کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس نے سراہاہے
*امت واحدہ کے تصور کا فروغ
*فرقہ واریت کے المیے سے چھٹکارا
*قومی دائرے میں مختلف اسلامی کمیونٹیز کے درمیان تعاون
*امت کی موجودگی اور اثر ورسوخ کو مزید مضبوط بنانا
”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر“ کی روشنی میں یہ اہم نکات ”اسلامی یکجہتی کی سمت“ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس دستاویز کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس نے سراہاہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی