سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج اپنے ریاض کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیدرلینڈز کے سفیر، جناب ہانس پیٹر وان ڈیر ووڈ سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج اپنے ریاض کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیدرلینڈز کے سفیر، جناب ہانس پیٹر وان ڈیر ووڈ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی