وفاقی جمہوریہ تنزانیہ کی ہیئۃ کبار العلماء کے اراکین نے جن کی قیادت مفتی اعظم اور سینئر امام شیخ ابوبکر بن زبیر کررہے تھے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔
"آج دار السلام میں منعقد ہونے والی ایک علمی مجلس میں":
وفاقی جمہوریہ تنزانیہ کی ہیئۃ کبار العلماء کے اراکین نے جن کی قیادت مفتی اعظم اور سینئر امام شیخ ابوبکر بن زبیر کررہے تھے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔ اس ملاقات میں متعدد شرعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی