کینیا کے وزیر اعظم مسالیا مداوادی نے دار الحکومت ”نیروبی“میں حکومتی ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى
کینیا کے وزیر اعظم مسالیا مداوادی نے دار الحکومت ”نیروبی“میں حکومتی ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر دو طرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی