سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین آسٹریلیا کے سفیر جناب مارک ڈونووان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین آسٹریلیا کے سفیر جناب مارک ڈونووان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی