”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“ بر اعظم ایشیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع ہے
”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“ بر اعظم ایشیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع ہے، جس کی صدارت ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کررہے ہیں۔ کانفرنس کا بنیادی ایجنڈا جنگ اور تنازعات، خاص طور پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے یکجہتی کے اقدام کا آغاز ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی