غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:
غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:
#رابطہ_عالم_اسلامی اور ملائیشیا کی وزرات عظمی کے اشتراک سے دار الحکومت کوالالمپور میں ”مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس“ کا آغاز۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی