پاکستان کے علمائے کرام نے اسلام آباد میں اپنے پہلے فورم میں غزہ کی حمایت کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کردار کو سراہتے ہوئے اسے تاریخی اسلامی موقف قرار دیا ہے
پاکستان کے علمائے کرام نے اسلام آباد میں اپنے پہلے فورم میں غزہ کی حمایت کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کردار کو سراہتے ہوئے اسے تاریخی اسلامی موقف قرار دیا ہے، خاص طور پر اس ضمن میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقد ہونے والے بین الاقوامی فورم”غزہ کے مسئلے سے متعلق غلط معلومات اور میڈیا کی جانبداری کے خطرات“ کو ایک اہم عالمی واقعہ کہاہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی