دار الحکومت اسلام آباد میں: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ ”پاکستان کے علمائے کرام کے پہلے فورم“ کا انعقاد
دار الحکومت اسلام آباد میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور جیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ ”پاکستان کے علمائے کرام کے پہلے فورم“ کا انعقاد۔ فورم کا انعقاد ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر کی روشنی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ“ کے لئے کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی