سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اطالوی صلیب احمر کے صدر کی موجودگی میں صلیب احمر کے عالمی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات اور سسلی کے ساحل پر جہاز کے امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں
اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ:
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سب سے مشہور ریسکیو شپ ”اوشن وائکنگ“ پر سوار، اپنی اسٹراٹیجک شراکت داری کی تصدیق کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اطالوی صلیب احمر کے صدر کی موجودگی میں صلیب احمر کے عالمی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات اور سسلی کے ساحل پر جہاز کے امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی