Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر ...
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے March 2, 2024

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ عالم اسلام میں عمومی طور پر اور بلقان کے خطے میں خصوصی طور پر ایک نامور اور مؤثر مذہبی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ڈاکٹر العیسی نے آپ کے حق میں دعاکرتے ہوئے اللہ تعالی سے آپ کے لئے مدد،کامیابی اور توفیق کی دعا کی ہے۔

بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‬⁩ کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026