عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ البانیہ کے سفیر جناب سائمر بالا سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئر مین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ البانیہ کے سفیر جناب سائمر بالا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ کے لئے #میثاق_مکہ_مکرمہ سے اخذ کردہ اقدامات بھی شامل تھے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی