جمہوریہ مصر کے دورے کے دوران: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مصر میں صدر،سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن، جناب کرم جبرسے ملاقات کی
جمہوریہ مصر کے دورے کے دوران: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مصر میں صدر،سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن، جناب کرم جبرسے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی