عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے جدہ آفس میں جمہوریہ چین کے قومی اتھارٹی برائے مذہبی امور کے صدر جناب چن روفینگ سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے جدہ آفس میں جمہوریہ چین کے قومی اتھارٹی برائے مذہبی امور کے صدر جناب چن روفینگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مملکت میں متعین چینی سفیر جناب چن ویچینگ اور مہمان کے ہمراہ وفد بھی موجود تھا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی