سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائے پاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائے پاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی