جمہویہ برونڈی کے صدر محترم جناب ایوریسٹ ندائیشمی کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر آمد
جمہویہ برونڈی کے صدر محترم جناب ایوریسٹ ندائیشمی کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر آمد۔سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا۔ آپ نے رابطہ کی جانب سے صدر محترم اور ان کے ہمراہ وفد کے دورے کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جن میں بہتر مفاہمت اور پُر امن دنیا اورہم آہنگ معاشروں کے قیام کے لئے تہذیبی مکالمے کا فروغ شامل تھا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی