سیکرٹری جنرل رابطہ اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین ڈنمارک کی سفیر محترمہ لیزلیٹ پلیسنر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین ڈنمارک کی سفیر محترمہ لیزلیٹ پلیسنر کا استقبال کیا۔اس موقع پر ان کے نائب جناب ایسبجورن مولر کرسٹینس بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران اقوام میں دوستی،تعاون اور باہمی احترام کے فروغ سے متعلق متعدد موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی