سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر ڈاکٹر ڈینس زویزڈک اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مشترکہ تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔جناب اسپیکر نے دنیا بھر میں رابطہ کی کاوشوں کو سراہا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی