سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج سہ پہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں امریکہ کے سفیر جناب مائیکل ایلن ریٹنی سےملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج سہ پہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں امریکہ کے سفیر جناب مائیکل ایلن ریٹنی سےملاقات کی۔
ملاقات کے دوران بین الاقوامی سطح پر دلچسپی کےمتعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی