Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر زامیری عبدالقادر کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفدکا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر زامیری عبدالقادر کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفدکا استقبال کی...
استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د.‫محمد العيسى‬ وفدًا ماليزيًّا رفيعَ المستوى برئاسة معالي وزير الخارجية د.زامبري عبدالقادر February 19, 2023

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر زامیری عبدالقادر کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفدکا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر زامیری عبدالقادر کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفدکا استقبال کیا۔
‏آپ نے محترم وزیر اور ان کے ہمراہ وفدکا خیرمقدم کیا،وفد نے وزیراعظم انورابراہیم کے نیک جذبات ڈاکٹرالعیسی کو پیش کئے۔

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی اوراس میں تعاون کے طریقۂ کار پرتبادلۂ خیال کیا گیا،جن میں سرفہرست”اسلاموفوبیا“اورنفرت انگیزبیانئے کےسدباب میں تعاون ہے جو تقسیم کو ہوادیتے ہیں۔اس تناظر میں عالمی سطح پرجرائم بھی زیربحث آئے جن میں بعض انتہاپسندوں نےعمداً  قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کی۔

ملاقات میں جنوب مشرقی ایشیا علماء کونسل کی خدمات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا جو خطےکی تاریخ میں علما ء کی پہلی جمعیت ہے۔جس کا قیام ⁧‫رابطہ عالم اسلامی‬⁩ کے زیرسایہ17 ممالک کے44 علماء،مفتیان اورمذہبی رہنماؤں کے اتفاق سے ہوا اور کوالالمپور میں اس کے مستقل ہیڈکوارٹر کا اعلان کیا گیا۔

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د.‫محمد العيسى‬ وفدًا ماليزيًّا رفيعَ المستوى برئاسة معالي وزير الخارجية د.زامبري عبدالقادر
استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د.‫محمد العيسى‬ وفدًا ماليزيًّا رفيعَ المستوى برئاسة معالي وزير الخارجية د.زامبري عبدالقادر
‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026