سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں یورپی یونین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کی ڈائریکٹر ہیلن لی گال اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں یورپی یونین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کی ڈائریکٹر ہیلن لی گال اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی