سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں عراقی مذہبی رہنما شیخ فاضل البدیری اور ان کے ہمراہ حوزہ علمیہ کے اساتذہ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں عراقی مذہبی رہنما شیخ فاضل البدیری اور ان کے ہمراہ حوزہ علمیہ کے اساتذہ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی۔
شیخ البدیری نے اسلامی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ کی کاوشوں کو بے حد سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی