گیمبیا کے صدر کی شرکت کے ساتھ:ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میں پہلی تاریخی علمائے افریقہ کانفرنس کا افتتاح کیا
گیمبیا کے صدر کی شرکت کے ساتھ:
ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میں پہلی تاریخی علمائے افریقہ کانفرنس کا افتتاح کیاجس میں سماجی ہم آہنگی کے فروغ اورسیکورٹی اورڈویلپمنٹ کے چیلنجز سے نمٹنے کےلئےکاوشوں کومربوط بنانے کےلئے براعظم افریقہ کےمفتیان عظام اور وزرائےمذہبی امورنے شرکت کی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی